Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ شویتا مہارا نے دبئی میں کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی فینس کے اڑ گئے ہوش

 کھیساری لال یادو کے ساتھ ‘پردیسیا’ اور ‘پگ گھنگھرو’ جیسے میوز ویڈیوز کا حصہ رہ چکیں اداکارہ شویتا مہارا نے دبئی سے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں انہیں گلیمرس کا تڑکا لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔

شویتا مہارا نے اپنی تازہ تصاویر دبئی کے برج خلیفہ کے پاس سے شیئر کی ہے ، جس میں انہیں دبئی کی سڑکوں پر اپنے حسن کا جلوہ بکھیرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ اس میں ان کی گلیمرس اداوں کا کوئی جواب نہیں ہے ۔

فینس بھی جم کر کمنٹ کررہے ہیں ۔ ایک یوز نے لکھا : ‘زہر’ تو دوسرے نے لکھا : ‘قہر ڈھا رہی ہو’ ۔ تیسرے نے لکھا : ‘کیا لگتی ہو’ ۔ اس کے ساتھ ہی ایک دیگر یوزر نے لکھا : ‘بہت ہی شاندار ، ہنگامہ لگ رہی ہو’ ۔ اسی طرح لوگ جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔

شویتا مہارا نے انسٹاگرام پر اپنی کئی پوسٹ میں کئی تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں انہیں شارٹ ڈریس میں دیکھا جاسکتا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.