Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ شریا دھنونتری نے دکھا انتہائی بولڈ ، شیئر کرتے ہی وائرل ہوئیں تصاویر

شریا دھنونتری (Shreya Dhanwanthary) کی ان تصویروں کو سوشل میڈیا پر بھرپور پیار ملتا نظر آرہا ہے ۔ ان کے فینس ان کی ان تصویروں کو پسند کررہے ہیں ۔ ایک دن پہلے شریا دھونتری کے ذریعہ شیئر کی گئی تصویروں کو اب تک انسٹاگرام پر ہزاروں لائیکس آچکے ہیں ۔

شریا دھنونتری نے بہت کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی شناخت بنانے میں کامیاب ثابت ہوئی ہیں ۔ شریا دھنونتری کو آج بھی لوگ ویب سیریز دی فیملی مین میں ان کی شاندار اداکاری کیلئے جانتے ہیں ۔

بتادیں کہ ان دنوں شریا دھنونتری کی کچھ کافی بولڈ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، جنہیں خود اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔

شریا دھنونتری کی ان تصویروں کو سوشل میڈیا پر بھرپور پیار ملتا دکھ رہا ہے ، ان کے فینس ان کی ان تصویروں کو پسند کررہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.