Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

داکارہ شردھا داس نے دیسی اوتار میں جمائی ڈانس ریئلٹی شو کی محفل، جیتا لاکھوں فینس کا دل

شردھا داس (Shraddha Das) ساوتھ فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ہیں ۔ وہ تمل ، تیلگو کے علاوہ اور بھی دیگر زبانوں کی فلموں میں کام کرتی ہیں ۔ اداکارہ اپنے اسٹائلش اور گلیمرس لک کو لے کر مشہور ہیں ۔ پردے پر وہ اپنی اداکاری سے لوگوں کو دل جیتتی ہیں تو سوشل میڈیا پر گلیمرس انداز سے ۔ ایک مرتبہ پھر شردھا اپنی تصویروں سے فینس کی توجہ حاصل کرتی نظر آرہی ہیں ۔

شردھا داس نے اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصویروں کو پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن کے ذریعہ فینس کو بتایا کہ سب سے بڑے ڈانس ریئلٹی شو Dhee کے اسپیشل جج کے طور پر اس مرتبہ ریٹرو اسٹائل میں ساڑی ڈریپ کر شروعات کرنی پڑی ۔

براون شیڈس کے ساتھ موتیوں والا سفید ہار اداکارہ کی خوبصورتی میں چار چاند لگا رہا ہے ۔

قہقہ لگاتے ہوئے اداکارہ کافی خوبصورت دکھ رہی ہے ۔

ساوتھ میں تمنا بھاٹیہ کو ملکی بیوٹی کے نام سے جانا جاتا ہے، لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ شردھا داس پر بھی یہ ٹیگ پوری طرح فٹ بیٹھتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.