Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ شہناز گل نے ویسٹ کوٹ اور پینٹ میں دکھائی خوبصورت ادائیں، دیکھئے وائرل تصاویر

شہناز گل نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے فوٹوشوٹ سے نیٹیزنس کا دھیان کھینچا ہے ۔ وہ تصاویر میں ویسٹ کوٹ اور پینٹ میں انوکھے اسٹائل میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

اداکارہ شہناز گل نے انسٹاگرام پر اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی کئی تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں وہ ویسٹ کوٹ اور پینٹ میں اپنی گلیمرس ادائیں دکھا رہی ہیں ۔

شہناز گل نے اپنی انوکھی ڈریس سے نیٹیزنس کا دھیان کھینچا ہے ۔ اداکارہ کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں ۔

شہناز نے تصاویر تقریبا گیارہ گھنٹے پہلے شیئر کی ہیں، جس پر ساڑھے چھ لاکھ سے زیادہ لائیکس آگئے ہیں ۔

شہناز گل کو حال ہی میں سلمان خان کے بہنوئی کے یوم پیدائش کی پارٹی میں دیکھا گیا تھا ۔ اس پارٹی میں پلک تیواری ، سلمان خان، کنگنا رناوت سمیت دیگر لوگ شامل ہوئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.