اداکارہ شہناز گل نے ساڑی میں کرایا ایسا فوٹو شوٹ، دیکھتے ہی رہ گئے فینس! تصاویر وائرل
شہناز گل نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی کچھ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں انہیں دیکھنے کے بعد فینس بھی خود کو ان کی تعریف کرنے سے نہیں روک پا رہے ہیں ۔ شہناز کی ان تصویروں کو کچھ ہی گھنٹوں میں لاکھوں لائیکس مل چکے ہیں ۔
شہناز گل اپنے تازہ فوٹوشوٹ میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔
شہناز گل نے کانجی ورم ساڑی کو سلیولیس بلیو بلاوز کے ساتھ پیئر کیا ہے ۔
شہناز گل نے اپنے ساڑی لک کو روایتی زیورات کے ساتھ ایکسرسائز کیا، جو ان پر کافی خوبصورت لگ رہا ہے ۔
لک کو پورا کرنے کیلئے شہناز گل نے اپنے ہیئربن کو تازہ پھولوں کے گجرے سے سجایا رکھا ہے ۔ اپنے روایتی لک سے شہناز فینس کا دھیان کھینچے میں کامیاب رہی ہیں ۔