Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ شروری واگھ نے کراپ ٹاپ اور ڈنیم میں دکھایا انتہائی بولڈ اوتار، دیکھئے وائرل تصاویر

اداکارہ شروری واگھ نے اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں، جس میں انہیں کراپ ٹاپ اور ڈینم میں دیکھا جاسکتا ہے ۔

شروری واگھ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، جس میں ان کا گلیمرس انداز نیٹیزنس کا دھیان کھینچ رہا ہے ۔

شروری واگھ اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی وجہ سے سرخیاں بٹور رہی ہیں ۔

شروری واگھ نے اپنی یہ تصویریں تقریبا تین دن پہلے انسٹاگرام پر شیئر کی تھیں ۔ شروری واگھ نے ڈھیلے ڈھالے ڈینم اور کراپ ٹاپ میں اپنے خوبصورت فیگر کو فلانٹ کیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.