Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ شمع سکندر نے پار کی بولڈنیس کی حد، بکنی میں ڈھایا قہر، فینس نے کہہ دی ایسی بات

 ٹی وی اداکارہ شمع سکندر نے انسٹاگرام پر اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں انہیں سمندر کنارے بکنی پہلے بولڈ پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ تصاویر میں شمع سکندر کا سلم اور ٹونڈ فیگر بھی نظر آرہا ہے ۔

اداکارہ شمع سکندر نے لال کلر کی برالیٹ اور کلرفل بکنی پہن رکھی ہے ۔ اس کے علاوہ انہوں نے چشمہ بھی لگا رکھا ہے ۔ اداکار اس لک میں کافی بولڈ لگ رہی ہیں ۔

اس کے علاوہ شمع سکندر نے آرینج کلر کی بکنی میں سمندر کنارے کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں ۔

ان تصویروں میں ان کی خوبصورتی قابل دید ہے ۔ ان کے چاہنے والوں کو ان کی یہ تصویر کافی پسند آرہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.