Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ شمع سکندر کی شارٹ ڈریس اچانک ہی کیمرے کے سامنے ہوا میں اڑ گئی

ایک مرتبہ پھر اداکارہ شمع سکندر اپنی ایک تصویر کی وجہ سے موضوع بحث بنی ہوئی ہے ۔ اس تصویر میں شمع کے ساتھ جو ہوا، وہ ہرکسی کو حیران کررہا ہے ۔

اداکارہ شمع سکندر ٹی وی کی دنیا کی مشہور اداکارہ ہیں ۔ وہ اکثر و بیشتر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ وہ نہ صرف اپنی اداکاری بلکہ اپنی ہاٹنس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ شمع سکندر اپنی ایک تصویر کی وجہ سے موضوع بحث بنی ہوئی ہے ۔ اس تصویر میں شمع کے ساتھ جو ہوا، وہ ہرکسی کو حیران کررہا ہے ۔

اداکارہ شمع سکندر کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس کو انہوں نے خود ہی انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔ تصویر میں سمع سکندر پنک کلر کی انتہائی شارٹ ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.