Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ سارا علی خان نے انتہائی ڈیپ نیک ٹائٹ ڈریس میں دکھایا بولڈ انداز، فینس نے کہہ ڈالی بڑی بات

سیف علی خان کی بیٹی سارا علی خان نے انسٹاگرام پر اپنے حالیہ بولڈ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ اس میں انہیں بولڈ انداز میں دیکھا جاسکتا ہے ۔

سیف علی خان کی بیٹی سارا علی خان نے انسٹاگرام پر اپنے حالیہ بولڈ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ اس میں انہیں بولڈ انداز میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ سارا علی خان کی تصویریں انسٹاگرام پر وائرل ہوگئی ہیں ۔ انہوں نے کئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ الگ الگ پوز میں نظر آرہی ہیں ۔

سارا علی خان نے ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے لکھا : اولیو یو سو مچ! ۔ اس میں ان کے بال کھلے ہوئے ہیں ۔ انہوں نے آلیو اور گولڈن کلر کی ڈریس پہن رکھی ہے ۔

تصاویر میں اداکارہ سارا علی خان کا سلم اور ٹونڈ فیگر بھی نظر آرہا ہے ۔ انہوں نے ہائی ہیلس پہن رکھی ہے اور وہ بولڈ انداز میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.