Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ سارا علی خان نے بیچ پر فلانٹ کیا انتہائی بولڈ بکنی لک، کرتی نظر آئیں یہ کام

سارا علی خان نے کچھ دیر پہلے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر بکنی والی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں انہیں سن باتھ لیتے اور بیچ پر مستی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔

سارا علی خان نے انسٹاگرام پر اپنا بکنی اوتار فلانٹ کیا ہے ۔ انہوں نے کئی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں وہ کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ سارا کی یہ تصویریں تیزی سے انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں ۔

سارا علی خان کو ان تصویروں میں کلرفل بکنی میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ اس میں وہ اپنی ٹونڈ باڈی فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔

سارا علی خان نے بالوں کو کھلا چھوڑ رکھا ہے ، جو ہوا میں لہرا رہے ہیں ۔ انہوں نے بڑے بڑے ایئرنگس پہن رکھے ہیں ، جو ان کی بکنی سے میچ کررہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.