Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ سارا علی خان دوستوں کے ساتھ مالدیپ میں منا رہی ہیں چھٹیاں

اداکارہ سارا علی خان (Sara Ali Khan) اپنی دوست سارا ویسوہا اور کامیا اروڑہ کے ساتھ مالدیپ میں سمندر کنارے چھٹیاں انجوائے کرتی نظر آرہی ہیں ۔ سارا کے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کرتے ہی ان کی ساری تصویریں سوشل میڈیا پر اب وائرل ہوگئی ہیں ۔

اداکارہ سارا علی خان اپنی دوست سارا ویسوہا اور کامیا اروڑہ کے ساتھ مالدیپ میں سمندر کنارے چھٹیاں انجوائے کرتی نظر آرہی ہیں ۔ سارا کے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کرتے ہی ان کی ساری تصویریں سوشل میڈیا پر اب وائرل ہوگئی ہیں ۔ ان تصویروں میں سارا پرنٹیڈ ملٹی کلر کی بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر سارا نے گلیمرس کا تڑکا لگایا ہے ۔ ان تصویروں میں سارا پرنٹیڈ ملٹی کلر کی بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔

ایک مرتبہ پھر سارا نے گلیمر کا تڑکا لگایا ہے ۔ پرنٹیڈ ملٹی کلر بکنی میں سارا کا بولڈ اوتار ایک مرتبہ پھر ان کے چاہنے والوں کو دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

سارا کے ذریعہ شیئر کی گئی تصویروں کو ان کے فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.