Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ سنجیدہ شیخ نے ریڈ برالیٹ میں دکھایا انتہائی بولڈ اوتار، دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش

اداکاری کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر سنجیدہ شیخ اپنی ہاٹنیس کی وجہ سے بھی چھائی رہتی ہیں ۔ وہ اکثر اپنی تصویریں فینس کے ساتھ پوسٹ کرکے انہیں کریزی بناتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے ریڈ برالیٹ میں تصویر شیئر کرکے فینس کو مدہوش کردیا ہے ۔

سنجیدہ شیخ نے ٹی وی انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ہیں ۔ ان کا شمار انڈسٹری کی ہاٹ اداکاراوں میں کیا جاتا ہے ۔ اداکاری کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر سنجیدہ شیخ اپنی ہاٹنیس کی وجہ سے بھی چھائی رہتی ہیں ۔ وہ اکثر اپنی تصویریں فینس کے ساتھ پوسٹ کرکے انہیں کریزی بناتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے ریڈ برالیٹ میں تصویر شیئر کرکے فینس کو مدہوش کردیا ہے ۔

سنجیدہ شیخ اپنی تازہ تصویر میں کافی بولڈ نظر آرہی ہیں ۔ تصویر میں سنجیدہ شیخ نے ریڈکلر کی برالیٹ کے ساتھ ریڈ اسکرت پہن رکھا ہے ۔ اس میں ان کا انداز فینس کے ہوش اڑا رہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.