Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ سنجیدہ شیخ نے برالیٹ میں کرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ، دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش

 ٹی وی اداکارہ سنجیدہ شیخ اداکارہ کی دنیا کا ایک مشہور نام ہیں ۔ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی حقیقی زندگی کی جھلک فینس کو دکھاتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ سنجیدہ شیخ نے کئی ٹیلی ویزن شوز میں کام کیا ہے ۔ اس کے علاوہ وہ کئی ویب سیریز میں بھی نظر آچکی ہیں

ٹی وی اداکارہ سنجیدہ شیخ اداکارہ کی دنیا کا ایک مشہور نام ہیں ۔ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی حقیقی زندگی کی جھلک فینس کو دکھاتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ سنجیدہ شیخ نے کئی ٹیلی ویزن شوز میں کام کیا ہے ۔ اس کے علاوہ وہ کئی ویب سیریز میں بھی نظر آچکی ہیں ۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تازہ تصویر شیئر کی ہے، جس نے تہلکہ مچا دیا ہے۔

اداکارہ شمع سکندر نے انسٹاگرام پر اپنی اب تک کی سب سے بولڈ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ اس میں انہیں آرینج کلر کی ٹرانسپیرنٹ برالیٹ پہن کر فوٹوشوٹ کراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔

ٹرانسپیرنٹ برالیٹ ہونے کی وجہ سے اس میں ان کا سلم اور ٹونڈ فیگر بھی نظر آرہا ہے ۔ تصویر کلوز اپ ہونے کی وجہ سے ان کے بال کھلے ہوئے ہیں اور وہ ایک ہاتھ سے اپنے بالوں کو پکڑے ہوئے نظر آرہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.