Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ ثنا سعید کی ہاٹ اور سیکسی تصویریں اب مچا رہی ہیں سوشل میڈیا پر دھمال

آپ کو بتادیں کہ ثنا (Sana Saeed) وہی لڑکی ہیں جس نے شاہ رخ خان ، کاجول اور رانی مکھرجی کی سپر ہٹ فلم کچھ کچھ ہوتا ہے (Kuch Kuch Hota Hai) میں شاہ رخ خان (Shahrukh Khan) کی بیٹی انجلی کا کردار ادا کیا تھا۔

بالی ووڈ اداکارہ ثنا سعید (Sana Saeed Birthday) کا آج یوم پیدائش ہے۔ وہ آج 33 سال کی ہوگئی ہیں۔ ان کی پیدائش 22 ستمبر 1988 کو ممبئی میں ہوئی تھی۔ ثنا  اداکاری کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ بھی کرتی ہیں۔ ثنا سعید سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں اور اکثر انسٹا ریلس بناکر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ثنا سعید کو شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan Daughter) کی آن اسکرین بیٹی بھی کہا جاتا ہے۔ انہوں نے شاہ رخ خان کی سب سے سپر ہٹ فلم میں سے ایک ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘  (Kuch Kuch Hota Hai) میں ان کی بیٹی انجلی کا کردار نبھایا تھا۔ ان کی اداکاری کو خوب سراہا گیا تھا۔

بالی ووڈ اداکارہ ثنا سعید  (Sana Saeed)  آج اپنی 33 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ وہ 22 ستمبر 1988 کو ممبئی میں پیدا ہوئی تھیں۔

آپ کو بتادیں کہ ثنا (Sana Saeed) وہی لڑکی ہیں جس نے شاہ رخ خان ، کاجول اور رانی مکھرجی کی سپر ہٹ فلم کچھ کچھ ہوتا ہے (Kuch Kuch Hota Hai) میں شاہ رخ  خان (Shahrukh Khan) کی بیٹی انجلی کا کردار ادا کیا تھا۔

سال 1998 میں اس فلم میں ثناء کے  چلبلے کردار کی تعریف کی گئی تھی۔

بچپن میں کھچھ۔کچھ ہوتا ہے سے لیکر اسکرین پر دھمال مچانے والی ثناسعید اب اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔

دراصل ثنا سعید نے حال ہی میں ایک انتہائی بولڈ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں ثںا سوئمنگ پول کے پاس منوکونی پہنتے لیٹی ہیں جس میں وہ بیحد بولڈ نظر آرہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.