اداکارہ روبینہ دلیک نے ٹرانسپیرنٹ برالیٹ ٹاپ میں کرایا اب تک کا سب بولڈ فوٹوشوٹ
روبینہ دلیک نے ایک مرتبہ پھر انٹرنیٹ پر اپنی بولڈنیس سے سنسنی مچا دی ہے ۔ روبینہ نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام پر اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں ۔
بگ باس 14 کی فاتح اور ٹی وی کی مشہور اداکارہ روبینہ دلیک ہمیشہ ہی سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ روبینہ اداکاری کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم ہیں۔ وہ اکثر ہی اپنی ہاٹ اینڈ بولڈ تصویریں فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ وہیں فینس بھی ان کو کافی پسند کرتے ہیں ۔
روبینہ دلیک نے ایک مرتبہ پھر انٹرنیٹ پر اپنی بولڈنیس سے سنسنی مچا دی ہے ۔ روبینہ نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام پر اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں ۔
ان تصویروں میں ہمیشہ کی طرح ہی ان کا خاص انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔
تصویروں میں روبینہ نے وہائٹ کلر کا اوٹ فٹ کیری کیا ہے ۔ انہوں نے ایک وہائٹ کلر کا برالیٹ ٹاپ پہنا ہوا ہے جو ٹرانسپیرنٹ ہے ۔