Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ روبینہ دلیک نے ریڈ ڈریس میں کرایا بولڈ فوٹوشوٹ، دھڑک اٹھا فینس کا دل

 اداکارہ روبینہ دلیک نے حال ہی میں ریڈ فرل ڈریس میں خوبصورت فوٹوشوٹ کروایا ہے ۔ روبینہ اپنی دلکش ادائیں دکھاتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ روبینہ کی یہ تصویریں ہر کسی کو ان کا دیوانہ بنا رہی ہیں ۔

اداکارہ روبینہ دلیک نے کچھ دیر پہلے انسٹاگرام پر کئی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں انہیں ریڈ کلر کے آوٹ فٹ میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ روبینہ ان تصویروں میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ اتنا ہی نہیں وہ اس میں اپنی دلکش ادائیں دکھاتی نظر آرہی ہیں ۔ روبینہ کی یہ تصویریں ان کے تازہ فوٹوشوٹ کی ہیں ، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے ۔

روبینہ دلیک کو ان تصویروں میں ریڈ کلر کی پرنٹیڈ فرل ڈریس میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ اس میں روبینہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

روبینہ دلیک کی یہ آف شولڈر فرل ڈریس ہے ۔ روبینہ کی پیشانی پر ایک چھوٹی بندی بھی ہے ، جو ان کی خوبصورتی میں چارچاند لگا رہی ہے ۔

روبینہ دلیک نے اپنے بالوں کو کھلا رکھا ہوا ہے ۔ روبینہ نے اپنی اس ڈریس کے ساتھ سفید شوز سے اپنے لک کو مکمل کیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.