Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ روبینہ دلیک نے دکھایا گلیمرس لک، فدا ہوئے فینس، تصاویر وائرل

 : ٹی وی کی مشہور اداکارہ روبینہ دلیک اب ریئلٹی شو جھلک دکھلاجا میں نظر آنے میں والی ہے ۔ اس سیزن میں اپنے ڈانس کا ٹشن دکھانے کیلئے روبینہ پوری طرح سے تیار ہیں ۔اس سے پہلے ان کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

بتادیں کہ کئی سالوں کے بعد ریئلٹی شو جھلک دکھلاجا شروع ہونے جارہا ہے ۔ اس مرتبہ اس شو کا حصہ مشہور ٹی اداکارہ روبینہ دلیک بھی ہوں گی ۔

روبینہ دلیک کمال کی اداکارہ تو ہیں ہی ساتھ ہی وہ اپنا ڈیئرنگ روپ بھی دکھا چکی ہیں ۔

خطروں کے کھلاڑی میں اپنا ڈنکا بجانے کے ساتھ ساتھ روبینہ کلرس کے نئے شو میں اپنا گلیمرس انداز ایک مرتبہ پھر دکھاتی نظر آئیں گی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.