اداکارہ رشمیکا مندانا نے پھر دکھایا بولڈ اور گلیمرس انداز، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات، دیکھئے تصاویر
ساوتھ اداکارہ رشمیکا مندانا نے اپنی تازہ تصاویر سے سوشل میڈیا پر دھمال مچا دیا ہے ۔ تصاویر میں اداکارہ کو اپنی گلیمرس اور بولڈ ادائیں دکھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔
رشمیکا مندانا نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ تصاویر شیئر کی ہیں ۔ اس میں دیکھنے کو مل رہا ہے کہ وہ سنگل کوٹ میں نظر آرہی ہیں ۔
سوشل میڈیا پر سامنے آئی تصاویر میں اداکارہ کے چہرے پر بکھرے بال ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا رہے ہیں ۔