Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ رشمیکا مندانا نے بیچ لک سے ایک مرتبہ پھر ڈھایا قہر، کچھ اس انداز میں آئیں نظر

رشمیکا مندانا تیلگو فلم انڈسٹری کی سب سے زیادہ گلیمرس اداکاراوں میں سے ایک ہیں اور اب حالیہ ریلیز گڈبائے سے وہ بالی ووڈ میں بھی اپنی شروعات کرچکی ہیں ، لیکن ان کا ہندی ڈیبیو فینس کو زیادہ امپریس نہیں کرسکا اور میکرس کیلئے نقصان کا سودہ رہا ۔

حال ہی میں اداکارہ رشمیکا مندانا اپنے سوشل اکاونٹ پر کچھ تازہ تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں ان کی کیوٹنیس اوور لوڈڈ ہے ۔ آنکھوں کے اشارے پر والے پوز میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

تصویر سے پتہ چلتا ہے کہ رشمیکا یوں ہی نہیں نیشنل کرش کہلاتی ہیں، وہ اس ٹیگ کو ڈیزرو بھی کرتی ہیں ۔

اداکارہ جب بھی کوئی تصویر شیئر کرتی ہیں، ہمیشہ ہی اپنے مسکراتے ہوئے چہرے سے فینس کو خوش کرکے انہیں دیکھنے پر مجبور کردیتی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.