رشمی دیسائی (Rashami Desai Photoshoot) نے اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں وہ کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ رشمی کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔ رشمی کو ان تصویروں میں ہلکے میک اپ اور ڈاک لپسٹک کاجل میں دیکھا جاسکتا ہے ۔
رشمی دیسائی نے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کئی تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں ان کا گلیمرس اوتار دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ وہ کافی خوبصورت دکھ رہی ہیں ۔
تصویر میں رشمی دیسائی کو سفید فٹنگ کی آف شولڈر ڈریس میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ انہوں نے اپنے بالوں کو کھلا رکھا ہوا ہے ۔
رشمی دیسائی نے ہلکا میک اپ کیا ہوا ہے اور ڈارک پنک لپسٹک لگائی ہوئی ہے ۔ ان کی آنکھوں میں لگا کاجل فینس کو اپنی جانب کھینچ رہا ہے ۔