Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ رشمی دیسائی نے مالدیپ میں سمندر کنارے ڈھایا قہر

اداکارہ رشمی دیسائی (TV Actress Rashami Desai) ہمیشہ کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ وہ آئے دن اپنی گلیمرس تصاویر اور ویڈیوز سے سوشل میڈیا پر آگ لگاتی رہتی ہیں

اداکارہ رشمی دیسائی ہمیشہ کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ وہ آئے دن اپنی گلیمرس تصاویر اور ویڈیوز سے سوشل میڈیا پر آگ لگاتی رہتی ہیں ۔ اس سلسلہ میں رشمی دیسائی نے اپنی مالدیپ چھٹیوں کی کئی تصویریں اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ رشمی دیسائی ان تصویروں میں کافی گلیمرس نظر آرہی ہیں ۔

حال ہی میں چھٹی منانے کیلئے مالدیپ گئی تھیں ۔ وہیں انہوں نے اپنی گلیمرس تصاویر کلک کروائی تھیں ۔

رشمی کا یہ سجلنگ انداز فینس کو دیوانہ بنا رہا ہے ۔ لوگ ان کی خوبصورتی کی جم کر تعریف کررہے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.