Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ رشمی دیسائی نے ڈیپ نیک ڈریس میں دکھایا انتہائی بولڈ اوتار، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

بھوجپوری اور ٹی وی اداکارہ رشمی دیسائی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنی کوئی نہ کوئی تصویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب انہوں نے اپنا تازہ فوٹوشوٹ کرایا ہے، جس میں ان کی ہر ادا دلکش دیکھنے کو مل رہی ہے ۔

اداکارہ رشمی دیسائی آج ٹی وی دنیا کی مشہور اداکاراوں میں سے ایک ہیں ۔ انہوں نے اپنے کریئر کی شروعات بھوجپوری سے کی تھی ۔ وہ اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ کمال کے فیشن سینس اور ڈریسنگ انداز کیلئے بھی جانی جاتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر جب بھی ان کی کوئی تصویر آتی ہے تو وہ وائرل ہوجاتی ہے ۔

رشمی دیسائی کا اب ایک اور بولڈ لک انٹرنیٹ پر دھمال مچا رہا ہے ۔ ان کی ادائیں فینس کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھا رہی ہیں ۔

تازہ فوٹوشوٹ میں اداکارہ رشمی دیسائی ہائی تھائی سلٹ ڈریس میں اپنے گلیمرس لک کو فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔

تصویروں میں اداکارہ کی ہرا ادا قاتلانہ دیکھنے کو مل رہے ۔ ان کی تصاویر کو فینس جم کر لائیک کررہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.