Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ رشمی دیسائی نے اب کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی فینس کے اڑ گئے ہوش

بھوجپوری سنیما سے لے کر بگ باس جیسے رئیلٹی شوز تک چھائی رہنے والی اداکارہ رشمی دیسائی ان دنوں سولو ٹرپ پر ہیں۔ اداکارہ کا نام پہلے عمر ریاض کے ساتھ جوڑا جا رہا تھا جب کہ وہ ان کے صرف اچھے دوست تھے۔ ان کی تازہ ترین تصاویر کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ اداکارہ سنگل اسٹیٹس سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔ اس کے ساتھ وہ اپنا فیشن ایبل روپ بھی دکھا رہی ہیں۔

اداکارہ نے حال ہی میں جو تصاویر شیئر کی ہیں وہ ان میں کافی خوبصورت لک میں نظر آرہی ہیں ۔ اس میں وہ مارڈن کے ساتھ ساتھ کافی کیوٹ بھی نظر آرہی ہیں ۔

فیشن ڈیوا نے شاندار سمر ڈریس پہنی ہے ، جس کو کلاسیکی فلورل ییلو مڈی ڈیس بھی کہا جاسکتا ہے ۔ انہوں نے تصویر کے کیپشن میں لکھا : اصلی موڈ کے لئے سوائپ کریں ۔

نیوڈ میک اپ لک اور لہراتے ہوئے گولڈ ہیئر ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا رہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.