Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ راکھی ساونت نے فینس سے کی ایسی ڈیمانڈ، سن کر لوگوں کے اڑ گئے ہوش

صرف اسکرین پر ہی نہیں بلکہ راکھی ساونت سوشل میڈیا پر بھی لوگوں کی تفریح کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی ہیں ۔ فینس ان کی تصویروں اور ویڈیوز کا کافی لطف اٹھاتے ہیں ۔ اب راکھی ساونت نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایسا ہی ایک اور ویڈیو شیئر کیا ہے ، جس کو دیکھ اور سن کر لوگوں کے ہوش اڑ گئے ہیں ۔

الی ووڈ کی ڈراما کوئن راکھی ساونت (Rakhi Sawant)  کسی نہ کسی بات کو لے کر آئے دن سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ صرف اسکرین پر ہی نہیں بلکہ وہ سوشل میڈیا پر بھی لوگوں کی تفریح کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی ہیں ۔ فینس ان کی تصویروں اور ویڈیوز کا کافی لطف اٹھاتے ہیں ۔ اب راکھی ساونت نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایسا ہی ایک اور ویڈیو شیئر کیا ہے ، جس کو دیکھ اور سن کر لوگوں کے ہوش اڑ گئے ہیں ۔

راکھی ساونت نے اتوار کو جو ویڈیو شیئر کیا ہے ، اس میں انہوں نے اپنے فینس سے کڈنی بھیجنے کیلئے کہا ہے ، کیونکہ انہیں آئی فون چاہئے ۔ ویڈیو میں راکھی ساتھ کہتی ہیں کہ میری آئی ڈی پر یہ دل ول مت بھیجا کرو یار، کڈنی بھیجو کڈنی ، آئی فون لینا ہے مجھے ، جلد بھیجو ۔ نیا والا آئی فون 13 پرو ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.