اداکارہ رادھیکا آپٹے نے اپنے اس اوتار سے فینس کے اڑائے ہوش، تصویر جم کر ہورہی وائرل
حال ہی میں انسٹاگرام پر رادھیکا آپٹے نے اپنی ایک بکنی تصویر شیئر کی ہے ۔ اس تصویر کے شیئر کرنے کے بعد سے ہی لگاتار ان کی پوسٹ پر فینس کمنٹس کررہے ہیں ۔
بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے اپنی بولڈ تصاویر اور سین کو لے کر ہمیشہ فینس کے درمیان موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور اکثر اپنی الگ الگ لک والی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انسٹاگرام پر رادھیکا آپٹے نے اپنی ایک بکنی تصویر شیئر کی ہے ۔ اس تصویر کے شیئر کرنے کے بعد سے ہی لگاتار ان کی پوسٹ پر فینس کمنٹس کررہے ہیں ۔
تازہ تصویر میں رادھیکا بلیو اور وہاٹ اسٹرپ ڈیزائن بکنی میں کافی ہاٹ نظر آرہی ہیں ۔ اس تصویر کے ساتھ رادھیکا نے لکھا کہ خوابوں کی دنیا سے باہر آئی ہوں اور اس مرتبہ گولاپاگوس میں ہوں ۔
رادھیکا نے جیسے ہی تصویر شیئر کی، ان کے فینس نے ہارٹ اور فائر ایموجی کمنٹ کرنا شروع کردیا ۔
وہیں اگر رادھیکا آپٹے کے ورک فرنٹ کی باتیں کرتی ہیں تو وہ جلد ہی ریتک روشن اور سیف علی خان اسٹارر فلم وکرم ویدھا میں نظر آنے والی ہیں ۔ اس فلم میں وہ سیف علی خان کی اہلیہ کے کردار میں دکھائی دیں گے ۔