Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ پرینکا چوپڑا کی بہن نے پہلی مرتبہ کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی لوگوں نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

بالی ووڈ سے لے کر ہالی ووڈ تک میں اپنی شناخت بنا چکیں اداکارہ پرینکا چوپڑا کو انڈسٹری میں دیسی گرل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ وہ اپنے ایک الگ انداز کیلئے جانی جاتی ہیں۔ ان کی بہن پرینیتی چوپڑا بھی آج اچھے مقام پر پہنچ چکی ہیں ۔ وہیں ان کی ایک اور بہن ہیں، جو اپنی تصویروں سے سوشل میڈیا یوزرس کے دلوں کی دھڑکنیں برھا دیتی ہیں ۔ وہ کوئی اور نہیں بلکہ ساوتھ میں کام کرچکیں مننارا ہیں ۔

اداکارہ پرینکا چوپڑا کی بہن مننارا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ خود سے وابستہ کوئی نہ کوئی پوسٹ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ وہ حقیقی زندگی میں پرینکا اور پرینیتی سے بھی کافی ہاٹ اور بولڈ ہیں ۔ ایسے میں اب انہوں نے پہلی مرتبہ سوئم سوٹ میں اپنا نیا لک شیئر کیا ہے ۔

مننارا نے انسٹاگرام پر اپنی مونوکنی میں تصاویر شیئر کرنے کے ساتھ ہی لکھا : ایل اے وائبس ۔ کریڈٹ پرینکا چوپڑا ۔ یہ میرا اب تک کا پہلا سوئم سوٹ شوٹ ہے ۔

مننارا کی تصویروں پر لوگ جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔ ایک نے لکھا : بوڑھی ہوگئی ہو اب ۔ دوسرے نے لکھا : اب تو آپ کے دن ڈھل گئے ہیں ۔ اسی طرح سے لوگ ان کی پوسٹ پر کمنٹس کررہے ہیں ۔

بولڈنیس کے معاملہ میں مننارا نے پرینیتی چوپڑا تک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ مننارا پرینکا اور پرینیتی کی چچازاد بہن ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.