اداکارہ پونم پانڈے (Poonam Pandey) کو اندھیری میں واقع کافی شاپ اسٹار بکس میں دیکھا گیا ۔ پونم کی اس کافی شاپ کی کچھ تصویریں اس وقت انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں ، جس میں وہ آرینج کلر کی کراپ ٹاپ کے ساتھ بلیک جینس میں نظر آرہی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر پونم پانڈے کی یہ تصویریں کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ ان تصویروں میں پونم گلیمر کا تڑکا لگاتی نظر آرہی ہیں ۔ دراصل پونم جیسے ہی کافی شاپ پہنچیں تو وہاں موجود پیپراجی نے ان کی تصویریں کھینچنی شروع کردی ۔
اداکارہ پونم پانڈے گزشتہ کچھ دنوں سے آئے دن ممبئی میں دیکھی جارہی ہیں ۔ کبھی ممبئی کی سڑکوں پر تو کبھی ممبئی کے ایئرپورٹ پر ۔ اس مرتبہ پونم پانڈے کو اندھیری میں واقع ایک کافی شاپ اسٹاربکس میں دیکھا گیا ۔ پونم کی اس کافی شاپ کی کچھ تصویریں اس وقت انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں ، جس میں وہ آرینج کلر کی کراپ ٹاپ کے ساتھ بلیک جینس میں نظر آرہی ہیں ۔
سوشل میڈیا پر پونم پانڈے کی یہ تصویریں کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ ان تصویروں میں پونم گلیمر کا تڑکا لگاتی نظر آرہی ہیں ۔
دراصل پونم جیسے ہی کافی شاپ پہنچیں تو وہاں موجود پیپراجی نے ان کی تصویریں کھینچنی شروع کردی ۔