سال 2018 میں پرینیتی چوپڑا کی فلم ‘نمستے انگلینڈ’ (Namaste England) آئی تھی ۔ اس فلم کی تشہیر کے دوران پرینیتی چوپڑا برا کے بغیر ہی ون پیس پہن کر آگئیں۔ اس دوران اداکارہ کا اوپس مومنٹ (Oops Moment) کیمرے میں قید ہوگیا۔
کئی مرتبہ بالی ووڈ اداکارائیں ایسے کپڑے پہن لیتی ہیں کہ وہ اوپس مومنٹ کا شکار ہوجاتی ہیں۔ اس فہرست میں پرینیتی چوپڑا (Parineeti Chopra) کا نام بھی شامل ہے۔ سال 2018 میں پرینیتی چوپڑا کی فلم ‘نمستے انگلینڈ’ (Namaste England) آئی تھی ۔ اس فلم کی تشہیر کے دوران پرینیتی چوپڑا برا کے بغیر ہی ون پیس پہن کر آگئیں۔ اس دوران اداکارہ کا اوپس مومنٹ (Oops Moment) کیمرے میں قید ہوگیا۔
پرینیتی چوپڑا اس سے پہلے بھی اوپس مومنٹ کا شکار ہو چکی ہیں ۔ کبھی ان کی ڈریس کی کھلی سلائی کیمرے میں قید ہوئی تو کبھی ‘جبریہ جوڑی’ کی تشہیر کے دوران اداکارہ کی ڈریس تنی زیادہ ڈیپ تھی کہ وہ پوری تشہیر کے دوران اپنی ڈریس کو ایڈجسٹ کرتی نظر آئیں ۔ ورک فرنٹ کی بات کریں تو اداکارہ کو آخری مرتبہ فلم ‘سائنا’ میں بڑے پردے پر دیکھا گیا تھا۔ یہ فلم سال 2021 میں ریلیز ہوئی تھی۔