اداکارہ پلک سندھوانی نے گوا میں دکھایا بولڈ اور گلیمرس اوتار، تصاویر نے مچایا تہلکہ، دیکھئے فوٹوز
پلک آئے دن اپنی نئی نئی تصویریں یہاں شیئر کرتی رہتی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر چھا جاتی ہیں ۔ اس مرتبہ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ دراصل پلک ان دنوں گوا میں ہیں اور وہاں جم کر چھٹیاں گزار رہی ہیں ۔ پلک نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تازہ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ گلیمرس کا تڑکا لگاتی نظر آرہی ہیں ۔
ٹی وی شو تارک مہتا کا الٹا چشمہ پچھلے کئی سالوں سے لوگوں کی تفریح کرتا آرہا ہے اور ساتھ ہی اس سیریل کے سبھی کردار بھی شائقین کو کافی پسند آرہے ہیں ۔ انہیں کرداروں میں سے ایک سانو کا کردار ہے، جس کو پلک سندھوانی نبھا رہی ہیں ۔
شو کے ساتھ ساتھ پلک سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ۔
پلک آئے دن اپنی نئی نئی تصویریں یہاں شیئر کرتی رہتی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر چھا جاتی ہیں ۔