Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ نے پنک بکنی میں کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھ کر فینس کے چھوٹ گئے پیسینے

 شمع سکندر کی شادی کے بعد کئی تصویریں اور ویڈیوز وائرل ہوئے تھے ، لیکن اس درمیان شمع کی ایک سپربولڈ تصویر انٹرنیٹ پر جنگل کی طرح پھیل رہی ہے ۔ دیکھئے اداکارہ کی تصاویر ۔

ٹی وی شو یہ میری لائف ہے سے مشہور ہوئی اداکارہ شمع سکندر نہ صرف اپنی اداکاری بالکہ اپنی بولڈنیس کی وجہ سے بھی سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ شمع نے اپنے کریئر میں کئی ہٹ شوز اور میوزک ویڈیوز میں کام کیا ہے ۔ ان دنوں شمع اپنی اپنی ازدواجی زندگی کا لطف اٹھا رہی ہیں ۔ شمع سکندر نے 14 مارچ کو شادی کی تھی ۔ شمع سکندر کی شادی کے بعد کئی تصویریں اور ویڈیوز وائرل ہوئے تھے ، لیکن اس درمیان شمع کی ایک سپربولڈ تصویر انٹرنیٹ پر جنگل کی طرح پھیل رہی ہے ۔

شمع سکندر نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی ایک ہاٹ اور بولڈ تصویر شیئر کی ہے ۔ اس میں شمع پنک کلر کی ڈیزائنر بکنی پہن کر سمندر کے پانی میں آگ لگاتی نظر آرہی ہیں ۔

تصویر میں اداکارہ کے اوتار دیکھ کر فینس کے پسینے چھوٹ رہے ہیں ۔ اداکارہ نے ساتھ ہی اسٹائلش چشمہ بھی لگا رکھا ہے ۔

تصویر کو شیئر کرتے ہوئے شمع سکندر نے لکھا : پنک ۔ تصویر میں وہ کافی ہاٹ نظر آرہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.