Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ نے پہن لی اتنی بولڈ ڈریس، فرنٹ پر لگے بڑے کٹ پر ٹھہر گئی سب کی نظر، دیکھئے تصاویر

بھومی پیڈنیکر نے اپنے کریئر کے ابتدائی دور میں سمپل لک سے فلم انڈسٹری میں اپنی جگہ بنائی۔ اس کے بعد اداکارہ نے اپنے کرداروں کے ساتھ ساتھ فیشن سینس سے بھی اپنی الگ پہچان بنائی۔ آج ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہی ہیں۔ وہ اکثر اپنی تصاویر کے ذریعے فینس کو حیران کرتی نظر آتی ہیں۔ ان کا گلیمرس انداز سرخیوں میں چھایا رہتا ہے۔

دیکھتے ہی دیکھتے بالی ووڈ داکارہ بھومی پیڈنیکر اپنے غضب کے فیشن اسٹائل کو لے کر سوشل میڈیا پر چھا گئی ہیں ۔ اپنے خوبصورت لک سے وہ اکثر اپنے فینس کی نیند اڑا دیتی ہیں ۔ اب ایک مرتبہ پھر سے بھومی نے اپنے لک سے ہر کسی کو حیران کردیا ہے ۔

تازہ فوٹوشوٹ میں بھومی پیڈنیکر ملٹی کلر اسٹونس ورک سے بنے سلور گاون میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ، جس میں ہالٹر نیک لائن، پلنجگ نیک لائن کٹ آوٹ ڈسپلے اور ایک تھائی ہائی سلٹ تھا ۔

آج بھومی پیڈنیکر اداکارہ کے ساتھ ساتھ ایک فیشن سنسنی بھی بن گئی ہیں ۔ وہ اکثر اپنے الگ الگ لک کو لے کر سرخیوں میں بنی رہتی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.