اداکارہ نے مونوکنی پہن کھینچوائی انتہائی بولڈ تصویر، دیکھ کر فینس رہ گئے حیران
فلم ’دریشیم‘ سے لائم لائٹ میں آنے والی اداکارہ شریا شرن کی تصاویر سوشل میڈیا پر سب کا دھیان کھینچ رہی ہیں۔ 39 سال کی عمر میں اداکارہ بیچ پر مونوکینی پہن کر بچے کو پیٹھ پر بیٹھا ایسے ایسے پوز دے رہی ہیں کہ تصاویر آگ لگا رہی ہیں۔ دیکھئے اداکارہ کی بیچ کی یہ تصاویر ، جنہوں نے فینس کے دلوں کی دھڑکن مزید تیز کر دی ہے۔
ان تصویروں میں سریا شرن اپنی بچی رادھا اور غیر ملکی شوہر کے ساتھ بیچ پر انجوائے کرتی نظر آ رہی ہیں۔ تصاویر میں اداکارہ اپنی فیملی کے ساتھ کافی خوش دکھائی دے رہی ہیں۔
تصاویر میں اداکارہ نے بلیک کلر کی مونوکنی پہن رکھی ہے۔ اس مونوکنی میں شریا اپنی فٹ باڈی اور پرفیکٹ فیگر کو فلانٹ کرتی ہوئیں کیمرے کے سامنے پوز دیتی نظر آ رہی ہیں۔
تصویروں میں اداکارہ اپنی پیاری سی لڑکی رادھا کو اپنی پیٹھ پر بیٹھائے بیچ پر لے جا رہی ہیں۔ جس میں اداکارہ کے چہرے پر خوشی دیکھنے کے لائق ہے۔
شوہر اور بچے کے ساتھ تصویر شیئر کرنے کے علاوہ اداکارہ نے اپنے لیے بھی کچھ اکیلے پوز دیا۔
شریا شرن اس تصویر میں وہ سمندر میں پانی کے ساتھ انجوائے کرتی نظر آ رہی ہیں۔