Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ نے انٹرنیٹ پر اپنی کچھ انتہائی ہاٹ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو جم کر وائرل ہورہی ہیں

اداکارہ روبینہ دلیک ان دنوں انٹرنیٹ پر اپنے اسٹائل سے فینس کے دلوں پر چھائی ہوئی ہیں ۔ روبینہ اپنے فینس کے درمیان اپنی خوبصورتی کیلئے بھی کافی مشہور ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے انٹرنیٹ پر اپنی کچھ انتہائی ہاٹ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

روبینہ نے سیکسی سفید بکنی پہن کر اپنی ہاٹ تصاویر کو اپنے فینس کے ساتھ شیئر کیا ہے ، جس میں ان کا انداز دیکھ کر ہرکوئی دنگ ہے ۔

روبینہ نے سفید رنگ کے برا لیٹ کے ساتھ کلر فل شرٹ پہنی ہوئی ہے جس کے بٹن پوری طرح سے کھلے ہوئے ہیں۔

ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے روبینہ نے لکھا، وقت کے ساتھ نہیں بدلے تو نہ بدلے۔

ریئلٹی شو بگ باس 14 (Bigg Boss 14) کی ونر روبینہ دلیک (Rubina Dilaik) نے اپنی شاندار اداکاری ، خوبصورت لکس اور بے مثال فیشن سینس سے اپنے فینس کو دیوانہ بنادیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.