Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ نے بلیک ڈریس میں دکھایا بولڈ اوتار، جم کر فلانٹ کیا کروی فیگر، دیکھئے تصاویر

گندی بات جیسی ویب سیریز اور بھوجپوری میں کام کرچکیں اداکارہ مہما گپتا اپنی تازہ تصاویر کو لے کر سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ اس میں اداکارہ اپنے کروی فیگر کو فلانٹ کررہی ہیں ۔ اکثر دیکھا جاتا ہے کہ وہ اپنی فٹنس اور ورک آوٹ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔

ویب سیریز گندی بات سے بولڈنیس کا تڑکا لگانے والی اداکارہ مہما گپتا حقیقی زندگی میں بھی کسی بالی ووڈ حسینہ سے کم نہیں ہے ۔ لوگ ان کی تصویروں پر جم کر پیار لٹاتے ہیں ۔

ایسے میں اب انہوں نے اپنی تازہ تصویروں سے ہنگامہ مچا دیا ہے، جس کو لوگ کافی پسند کررہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.