Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ نصرت جہاں نے ٹرانسپیرنٹ ساڑی میں کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش

 بنگالی اداکارہ اور ممتا بنرجی کی ٹی ایم سی پارٹی کی ممبر پارلیمنٹ نصرت جہاں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ کہنے کو وہ اداکارہ ہیں، لیکن اداکاری سے زیادہ وہ اپنی تصویریں سے ہی لوگوں کا دھیان کھینچتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے اپنی تازہ تصاویر سے فینس کو امپریس کیا ہے ۔

نصرت جہاں نے حال ہی میں اپنی کچھ گلیمرس تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں وہ گرین لائٹس کے بیک گراونڈ میں دکھ رہی ہیں ۔

تصویروں کو شیئر کرکے نصرت جہاں نے لکھا : اپنی پریوں کی کہانی خود لکھ رہی ہوں ۔

تصویروں میں نصرت اپنے آرمپٹ کو فلانٹ کرتے دیکھی جاسکتی ہیں ۔ ٹرانسپیرنٹ ساڑی اور اسٹریپل بلاوز میں وہ کافی سیکسی دکھ رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.