اداکارہ نورا فتیحی (Nora Fatehi) اکثر اپنے گلیمرس اوتار کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ گزشتہ دنوں نورا فتیحی اسٹوڈیو میں کلک کی گئی تھیں ۔ ان کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔
اداکارہ نورا فتیحی اکثر اپنے گلیمرس اوتار کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ گزشتہ دنوں نورا فتیحی اسٹوڈیو میں کلک کی گئی تھیں ۔ ان کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔ نورا فتیحی اس دوران کراپ ٹاپ اور اسکرٹ میں نظر آئی تھیں ۔ بلیو ٹاپ اور اسکرٹ میں ان تصویروں میں نورا فتیحی کافی اسٹائلش لگ رہی ہیں ۔ ان دنوں ان کا ستیہ میو جیئتے کا ایک گانا بھی ریلیز ہوا ہے اور لوگ اس کو کافی پسند کررہے ہیں ۔
نورا فتیحی کراپ ٹاپ اور اسکرٹ میں اسپاٹ کی گئیں ۔ اس اسٹائلش ڈریس میں وہ اپنے ایبس اور کروس بھی فلانٹ کرتی نظر آرہی تھیں ۔
نورا فتیحی جب بھی عوامی مقامات پر نظر آتی ہیں ، ان کا لک کمال کا ہوتا ہے ۔ ان تصویروں میں بھی وہ قہر ڈھا رہی ہیں ۔ ان کے فینس کو نورا فتیحی کا یہ انداز پسند آرہا ہے ۔