Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ نورا فتیحی نے بولڈ تصویرشیئر کرکے انٹرنیٹ پر چھاگئیں

اپنے ڈانس اور ادا سے لوگوں کے دلوں پر قبضہ کرنے والی اداکارہ نورا فتیحی (Nora Fatehi) کا ہر انداز لوگوں کو کافی پسند آتا ہے ۔ حال ہی میں نورا پول میں اتریں تو ان کی تصویریں انٹرنیٹ پر چھا گئیں ۔ ان تصویروں میں نورا کا ہاٹ انداز دیکھ کر فینس حیران رہ گئے ۔

اپنے ڈانس اور ادا سے لوگوں کے دلوں پر قبضہ کرنے والی اداکارہ نورا فتیحی کا ہر انداز لوگوں کو کافی پسند آتا ہے ۔ حال ہی میں نورا پول میں اتریں تو ان کی تصویریں انٹرنیٹ پر چھا گئیں ۔ ان تصویروں میں نورا کا ہاٹ انداز دیکھ کر فینس حیران رہ گئے ۔

بکنی تصویروں کو نورا نے انسٹاگرام پر بھی شیئر کیا ہے ۔ تصویروں پر کیپشن لکھ کر نورا ان کے ساتھ چھٹیاں انجوائے کرنے کا موقع دے رہی ہیں ۔

نورا فتیحی نے کیپشن میں لکھا : میں اپنا اگلا وکیشن پلان کررہی ہوں ، کون مجھے جوائن کرنا چاہتا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.