Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ نکی تمبولی نے دیسی آوٹ فٹ میں لگایا گلیمر کا تڑکا، تصاویر نے سوشل میڈیا پر مچایا تہلکہ

بگ باس سے مشہور ہوئیں اداکارہ نکی تمبولی اپنی خوبصورتی اور فیشن سینس کیلئے جانی جاتی ہیں۔ انہیں اکثر ویسٹرن آوٹ فٹ میں دیکھا جاتا ہے ، مگر وہ ٹریڈیشنل آوٹ فٹ میں کافی خوبصورت لگتی ہیں ۔

اداکارہ نکی تمبولی کو اکثر اسٹائلش اور ٹرینڈی آوٹ فٹس میں دیکھا گیا ہے ، حالانکہ وہ روایتی ڈریس میں کافی خوبصورت لگتی ہیں ۔ نکی کی ان تصاویر پر غور کرتے ہیں، جس میں وہ روایتی ڈریس میں کافی پرکشش لگ رہی ہیں ۔نکی تمبولی نیوڈ کلر کے شرارہ سیٹ میں غضب کا جلوہ بکھیر رہی ہیں ۔ فینس تصاویر پر کمنٹ کرکے پیار لٹا رہے ہیں ۔

نکی تمبولی ہرے رنگ کے لہنگے میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

نکی تمبولی نیان میٹیلک ساڑی میں برالیٹ کے ساتھ کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔

نکی تمبولی رنگ برنگے لہنگے میں کافی حسین لگ رہی ہیں .

Leave A Reply

Your email address will not be published.