اداکارہ نیا شرما (Nia Sharma) اپنے بولڈ اداوں سے فینس کو مدہوش کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں نیا نے جو تصویریں شیئر کی ہیں ، ان کو دیکھ کر فینس کا یہی حال ہے ۔ نیا شرما کی ان تصویروں کو ان کے انڈسٹری کے دوست اور فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔
اداکارہ نیا شرما نے کافی محنت کر کے اپنے کریئر کو کامیاب بنایا ہے ۔ نیا نے ٹی وی انڈسٹری میں کافی نام کمایا ہے ۔ سوشل میڈیا پر سرگرم نیا اکثر سوشل میڈیا پر اپنے ڈانس ویڈیو اور تصویروں کو شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ کرسمس کے موقع پر انہوں نے بلیک بیک لیس ڈریس پہن کر کچھ بولڈ تصویروں کو شیئر کیا ہے ، جو اب سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔
اداکارہ نیا شرما اپنے بولڈ اداوں سے فینس کو مدہوش کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں نیا نے جو تصویریں شیئر کی ہیں ، ان کو دیکھ کر فینس کا یہی حال ہے ۔
نیا نے ایک دو نہیں اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ بالکنی میں کھڑے ہوکر باہر کے نظارے دیکھتی نظر آرہی ہیں ۔
بیک لیس ڈریس میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ نیا شرما کے فرنٹ ڈریس کی بات کریں تو سامنے سے اس میں برا کٹ ہے اور گلے میں ڈوری بندھی نظر آرہی ہے ۔