Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ نیہا ملک نے دبئی میں دکھایا اتنا بولڈ اوتار ، فینس کے اڑ گئے ہوش، کہہ ڈالی ایسی بات

 بھوجپوری اداکار کھیساری لال یادو کے ساتھ گانا تیرے میرے درمیاں میں کام کرچکیں اداکارہ نیہا ملک نے ایک مرتبہ پھر اپنی بولڈنیس سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے ۔ ان کی تصویروں کو دیکھ کر لوگ جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔

اداکارہ نیہا ملک سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنی کوئی نہ کوئی تصویر اور ویڈیو انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ وہ اکثر اپنی بولڈنیس کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب اداکارہ نے پھر سے بولڈنیس کا تڑکا لگایا ہے ۔

بھوجپوری اور پنجابی اداکارہ نیہا نے اس مرتبہ دبئی میں بولڈنیس کا تڑکا لگایا ہے ۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ پول میں بکنی میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

سوشل میڈیا پر سامنے آئی تصاویر میں وہ کھلے بالوں اور کالا چشمہ میں زبردست پوز دے رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.