Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ نیہا شرما نے پھر دکھایا اپنا گلیمرس انداز، فینس ہوگئے دیوانے، دیکھئے تصاویر

 اداکارہ نیہا شرما سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ فینس کے ساتھ لگاتار اپنی تصاویر بھی شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ نیہا شرما نے حال ہی میں اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ ان تصاویر میں نیہا نے کا خوبصورت انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

اداکارہ نیہا شرما کی ان تصاویر پر فینس جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔ فینس نیہا کی خوبصورت کی تعریف کررہے ہیں ۔

نیہا شرما طویل عرصہ سے بالی ووڈ میں سرگرم ہیں ۔ نیہا نے کرک فلم کے ذریعہ بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا ۔

اس سے پہلے نیہا ساوتھ کی فلموں میں بھی کام کرچکی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.