اداکارہ نیہا شرما نے پھر اپنی بولڈ تصاویر سے مچایا تہلکہ، فینس ہوئے مدہوش
اداکارہ نیہا شرما فلموں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنے یومیہ معمولات زندگی کو بھی فینس کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔
اداکارہ نیہا شرما اپنے گلیمرس اور بولڈ انداز سے فینس کو مدہوش کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں نیہا نے کھلے آسمان کے نیچے آرام کرتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی ہے، جس میں ان کا لک کافی بولڈ ہے ۔
تصویر پر نیہا شرما کی بہن عائشہ شرما کا بھی دلچسپ کمنٹ آیا ہے ۔