اداکارہ نیہا شرما نے انتہائی ڈیپ نیک ڈریس میں کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی رہ گئے فینس
اداکارہ نیہا شرما سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ نیہا اپنی زندگی سے وابستہ چیزیں سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ نیہا کے فینس بھی ان کی تصاویر کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں ۔ نیہا شرما نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ڈیپ نیک ڈریس میں اپنی تصویریں پوسٹ کی ہیں ۔
نیہا کی ان تصویروں کو دیکھ کر فینس بھی فدا ہوگئے ہیں ۔ فینس نے نیہا کی خوبصورتی کی جم کر تعریف کی ہے ۔ ساتھ ہی کئی سلیبریٹیز نے بھی نیہا کی خوبصورتی کی تعریف کرتے ہوئے کمنٹس کئے ہیں ۔
بہار سے آنے والی نیہا شرما کسی شناخت کی محتاج نہیں ہیں ۔
تیلگو فلم چرت سے اپنے اداکاری کریئر کی شروعات کرنے والی نیہا شرما نے بالی ووڈ میں موہت سوری کی فلم کروک سے شروعات کی تھی ۔