اداکارہ نیہا ملک نے آرینج بکنی میں دئے انتہائی بولڈ پوز، تصاویر دیکھ کر رہ جائیں گے دنگ
اداکارہ اور ماڈل نیہا ملک اپنی ہاٹنیس سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔ اب انہوں ںے سمندر کنارے جم کر مستی کی ہے ، جس کی ہاٹ اور بولڈ تصویریں انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں ۔ ان کا بولڈ اوتار دیکھ کر فینس کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھ گئی ہیں ۔

اداکارہ نیہا ملک نے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنا تازہ فوٹوشوٹ شیئر کیا ہے ، جس میں وہ بکنی پہن کر سمندر کنارے مستی کرتی نظر آرہی ہیں ۔
ٹو پیس میں نیہا ملک کو دیکھ کر فینس آہیں بھرنے لگے ہیں ۔
نیہا ملک نے آرینج کلر کی بکنی پہن کر ایک سے بڑھ کر ایک ہاٹ پوز دئے ہیں ۔