Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ نیہا ملک حقیقی زندگی میں بھی ہیں انتہائی بولڈ ، یہ تصاویر ہیں گواہ

بھوجپوری اسٹار کھیساری لال یادو کے ساتھ کام کرچکیں اداکارہ نیہا ملک اکثر اپنی گلیمرس تصویروں کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے اپنے نئے فوٹوشوٹ سے لوگوں کا دھیان کھینچا ہے ۔

نیہا ملک نے سفید کلر کے پرنٹیڈ سلیولیس کراپ ٹاپ میں نیا فوٹوشوٹ کرایا ہے ، جس میں وہ کمال کی نظر آرہی ہیں ۔

بھوجپوری اور پنجابی ایلبم میں کام کرچکیں اداکارہ ان آوٹ فٹس میں کئی طرح کے اسٹائلش پوز دے کر فینس کا دل جیت رہی ہیں ۔

نیہا ملک کی قاتلانہ ادائیں ہر کسی کو انہیں دیکھنے پر مجبور کردیتی ہیں ۔

سفید کراپ ٹاپ نیہا ملک نے میچ کرتا ہوا وہائٹ ڈینم کیری کیا ہوا ہے ، جس میں وہ قہر ڈھارہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.