اداکارہ نمرتا ملا نے اب دکھایا ایسا بولڈ انداز، فینس کہہ دی اتنی بڑی بات
اداکارہ نمرتا ملا اکثر اپنی بولڈ اداوں کی وجہ سے موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔ وہ آئے دن سوشل میڈیا پر کچھ نہ کچھ ایسا شیئر کرتی ہیں، جس پر فینس کا دھیان جانا لازمی ہے ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں ان کی قاتلانہ ادائیں قابل دید ہیں ۔
نمرتا ملا نے ایک نئے فوٹوشوٹ کے ایلبم کو شیئر کرکے کیپشن میں لکھا : آئیز ٹاک یعنی آنکھوں کی باتیں ۔
نمرتا ملا برالیٹ میں اپنی بولڈنیس کو فلانٹ کرکے فینس کی دھڑکنیں تیز کررہی ہیں ۔
اداکارہ اس پوز میں آنکھوں سے اپنی قاتلانہ ادائیں دکھا رہی ہیں ۔