Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ مونی رائے نے تازہ فوٹوشوٹ میں دکھایا ایسا انداز، دیوانے ہوگئے فینس، دیکھے تصاویر

فلم براہمستر کی اداکارہ مونی رائے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور ان کی تصاویر انٹرنیٹ پر تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔

فلم براہمستر کی اداکارہ مونی رائے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور ان کی تصاویر انٹرنیٹ پر تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ اداکارہ اپنی تازہ تصاویر میں اپنے ٹونڈ فیگر کو فلانٹ کرتی بھی نظر آرہی ہیں ۔

تازہ تصاویر میں اداکارہ مونی رائے کو ڈیزائنر ڈریس پہن کر سمندر کنارے بولڈ پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔

اداکارہ مونی رائے نے کئی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں ان کو الگ الگ انداز میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔

اداکارہ مونی رائے کی تصاویر انسٹاگرام پر وائرل ہوگئی ہیں ۔ اس پر فینس دل کھول کر کمنٹس کررہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.