Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ مونی رائے نے پھر بکھیرے اپنی اداوں کے جلوے، پرنٹیڈ گاون میں دئے ایسے پوز، تصاویر وائرل

 اداکارہ مونی رائے نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کچھ تازہ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ اپنے لک سے فینس کے ہوش اڑاتی نظر آرہی ہیں ۔

ایکتا کپور کے ٹی وی سیریل سے گھر گھر میں شناخت بنانے والی اداکارہ مونی رائے ان دنوں اپنے ہاٹ اور بولڈ لک کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ وہ ٹی وی کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ میں بھی اپنے قدم جما چکی ہیں ، لیکن وہ اسکرین سے زیادہ سوشل میڈیا پر اپنا قہر ڈھاتی رہتی ہیں، جن کو دیکھ کر ان کے چاہنے والے مدہوش ہوجاتے ہیں ۔

اداکارہ مونی رائے نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کچھ تازہ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ اپنے لک سے فینس کے ہوش اڑاتی نظر آرہی ہیں ۔

تصاویر میں اداکارہ مونی رائے اپنے گھر کے آگے بنے گراونڈ میں پوز دیتی دکھ رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.