Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ مونی رائے نے بلیک کٹ آوٹ ڈریس میں ڈھایا قہر، بولڈنیس دیکھ فینس نے کہہ ڈالی یہ بات

 اداکارہ مونی رائے یوں تو ہر طرح کی ڈریس کو خوبصورتی کے ساتھ کیری کرنا جانتی ہیں، لیکن کالے رنگ کی ڈریس کیلئے ان کا یہ پیار صاف جھلکتا ہے ۔ وہ انسٹاگرام پر اکثر بلیک آوٹ فٹ میں اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ انہوں نے ایک مرتبہ پھر اپنے فیشن سینس سے لوگوں کا دھینا کھینچا ہے ۔

اداکارہ مونی رائے کو کالے رنگ کے کپڑے پہننا کافی پسند ہے ۔ وہ اپنے تازہ فوٹوشوٹ میں چمچماتی ہوئی کالی ڈریس میں کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ انہوں نے الگ الگ اسٹائل میں پوز دئے ہیں ۔

مونی رائے بلیک کلر کی آوٹ میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ فینس کو بھی ان کی تصویر کافی پسند آرہی ہیں اور وہ تابڑتوڑ کمنٹس کررہے ہیں ۔

مونی رائے اس گلیمرس کٹ آوٹ ڈریس میں قاتلانہ پوز دیتی ہوئیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.