اداکارہ مونی رائے نے لال ڈریس میں دکھایا گلیمرس انداز
اداکارہ مونی رائے (Mouni Roy) آئے دنوں کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ کچھ دنوں پہلے مونی رائے ہندوستان اور پاکستان کا میچ دیکھنے کیلئے دبئی گئی تھیں ۔ میچ کے دوران سوشل میڈیا پر اداکارہ کی تصویریں وائرل ہوئی تھیں ۔ مونی ابھی بھی دبئی میں ہی ہیں اور وہ وہاں ہیلووین ویک منا رہی ہیں ۔ مونی رائے نے ریڈکلر کی ڈریس پہن کر ہیلووین پارٹی سے اپنی کئی تصویریں شیئر کی ہیں ۔
ی وی کی سب سے مشہور اداکاراوں میں سے ایک مونی رائے آئے دنوں کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ کچھ دنوں پہلے مونی رائے ہندوستان اور پاکستان کا میچ دیکھنے کیلئے دبئی گئی تھیں ۔ میچ کے دوران سوشل میڈیا پر اداکارہ کی تصویریں وائرل ہوئی تھیں ۔ مونی ابھی بھی دبئی میں ہی ہیں اور وہ وہاں ہیلووین ویک منا رہی ہیں ۔ مونی رائے نے ریڈکلر کی ڈریس پہن کر ہیلووین پارٹی سے اپنی کئی تصویریں شیئر کی ہیں ۔
ریڈ کلر کی ہیلووین ڈریس میں مونی رائے کی خوبصورتی قابل دید ہے
ان دنوں مونی رائے دبئی میں اپنا ہیلووین ویک سلیبریٹ کررہی ہیں ۔ریڈ ڈریس ، کھلے بالوں میں گلیمرس مونی رائے فینس کی دلوں کی دھڑکن بڑھا رہی ہیں ۔
اس تصویر کو پوسٹ کرکے مونی رائے نے لکھا : گھوسٹ ٹاون اور ہانٹیڈ لو۔۔۔۔ ہیپی ہیلووین ۔
مونی رائے کی اس پوسٹ پر کمنٹ کرکے ایک دوست نے لکھا کہ بیٹ وومین لال کپڑوں میں ۔